جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کے حوالے سے خبریں حقائق کے منافی ہیں،تحریک انصاف کا حصہ ہوں/سرتاج احمد خان
چترال (چ،پ)پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر راہنماء سرتاج احمد خان نے انکی جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کے حوالے سےسوشل میڈیا میں قیاس آرائیوں اور چترال پوسٹ میں چھپنے والی…