پیپلز پارٹی کے صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد سلیم خان کی چترال آمد، پی پی پی کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا
چترال(بشیرحسین آزاد)سابق صوبائی وزیر سلیم خان کا پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کے لیے ڈپٹی انفارمشن سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ چترال آمد پر پارٹی کے جیالوں نے…