جرائم کے خلاف جدوجہد میں عوام کا تعاؤن اہمیت کا حامل ہے/ڈی آئی جی محمد سعید وزیر
چترال(نذیرحسین شاہ)ملاکنڈ ڈویژن کے ریجنل پولیس آفیسر محمد سعید وزیرنے سماجی برائیوں اور جرائم کے روک تھام میں سول سوسائٹی کردار کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے زوردیا…