غیر سرکاری ادارے روز کے زیر اہتمام جولائی میں چترال اسکالر شپ سمٹ منعقد ہوگی،ملک بھر سے مندوب شرکت کرینگے
چترال(نامہ نگار)تعلیمی شعبے میں کام کرنے والے مقامی غیر سرکاری ادارے ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE)چترال اسکالرشپ سمٹ کے نام سے ایک تعلیمی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا…