اپر چترال میں ریسکیو 1122کے دفتر کا قیام خوش آئندہے، کوششیں کرنے پر ڈی سی اپر چترال کے مشکور ہیں/محمد پرویز لال
بونی(نامہ نگار)تحریک حقوق عوام اپر چ چترال کے ترجمان محمد پرویز لال نے کہا ہے کہ اپر چترال میں ریسکیو 1122کے دفتر کا قیام تحریک حقوق عوام اپر چترال کا…