ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122نے چترال ریسکیو اسٹیشن کا دورہ کیا، اسٹیشن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
چترال(چ،پ)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے لوئر چترال میں قائم ریسکیو سٹیشن کا دورہ کیا۔ ریسکیو سٹیشن پہنچنے پر سٹیشن ہاؤس انچارج توقیر الٰہی نے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو…