پاکستانی بجٹ میں شفافیت کی صورتحال کے حوالے سے آر سی ڈی پی کے زیر اہتمام چترال پریس کلب میں میڈیا بریفنگ
چترال(بشیرحسین آزاد)سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پربجٹ…