بیوٹیفکیشن فنڈ میں دروش کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے،دروش اور ارندو کے لئے اضافی فنڈز منظور کئے جائیں/قاری جمال عبدالناصر
دروش(نامہ نگار) معروف مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیت قاری جمال عبدالناصر نے صوبائی حکومت کے بیوٹیفکیشن فنڈ سے تحصیل دروش کے لئے کم فنڈ مختص کرنے کو افسوسناک قرار دیتے…