تحریک انصاف اپرچترال میں اختلافات کے خاتمے کیلئے جنرل سیکرٹری آفتاب طاہر، تحصیل مستوج کے صدور محمد وزیر اور سردارحکیم عہدوں سے مستعفی
بونی(افگن رضا) پاکستان تحریک انصاف اپر چترال نے پارٹی کے اندر اختلافات کے خاتمے، پارٹی کو منظم کرنے اور آنیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے بھرپور تیاری کے سلسلے میں ایک غیر…