سجاد احمد خان لوئر چترال اور رحمت غازی پی ٹی آئی اپر چترال کے صدر،دو نوں اضلاع کیلئے دس اراکین پر مشتمل کابینہ تشکیل دی گئی
چترال(چ،پ) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ضلع لوئر چترال اور ضلع اپر چترال کے کابینہ کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق پارٹی کے سابق صوبائی سنیئر…