تحریک انصاف کے صوبائی صدر نے چترال اور دیر کے چاروں اضلاع کے لئے کوآرڈنیشن کمیٹیوں کا اعلان کردیا
دیر بالا(سید زاہد جان)صوبائی صدر خیبر پختونخواہ پاکستان تحریک انصاف جناب پرویز خان خٹک نے چترال اور دیر کے چاروں اضلاع (دیر لوئر، دیر اپر، اپر چترال، لوئر چترال) کیلئے…