تحریک انصاف لوئر چترال کی کابینہ تسلیم نہیں ہے،کارکنوں نے مرکزی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
چترال(بشیرحسین آزاد)پی ٹی آئی ضلع لویر چترال کی حالیہ اعلان کردہ کابینہ کو مسترد کرتے ہوئے کارکنوں نے پارٹی کی مرکزی قیادت پر واضح کردیا ہے کہ وہ اس پارٹی…