تحصیل چیئرمین چترال کی نشست کیلئے عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتحاد، اے این پی کا امیدوار دستبردار
چترال(چ،پ) آنیو الے بلدیاتی انتخابات کے لئے عوامی نیشنل پارٹی نے تحصیل چیئرمین چترال کی نشست کے لئے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنا امیدوار…