بلدیاتی انتخابات؛ چترال میں جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ ن کا اتحاد،دروش اور مستوج کی تحصیلیں مسلم لیگ کو ملیں گی
چترال(نامہ نگار) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں چترال کے دونوں اضلاع میں جمعیت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان انتخابی اتحاد عمل میں آگیا…