نیا سال کا تحفہ، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے تک اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت کا نئے سال پر عوام کو تحفہ دے دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.95 روپے سے 4.15 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب…