چترال میں موجود قدرتی وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے پسماندگی کا خاتمہ کرائیں گے/نائب صدر ایف پی سی سی سی محمد زاہد
چترال(گل حماد فاروقی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد زاہد شاہ نے کہا ہے کہ کم پسوں پر کاروبار ہو سکتا ہے لیکن اس کیلئے وژن…