معاؤن خصوصی برائے توانائی تاج محمد ترند نے چترال میں پن بجلی کے متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا
چترال(سید نذیرحسین شاہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاؤون خصوصی برائے انرجی اینڈ پاورخیبرپختونخوا تاج محمد خان ترند نے پیڈو پراجیکٹ فیز ون کے تحت آغا خان رورل سپورٹ پروگرام…