تحریک انصاف کی طرف سے تحصیل چئیرمین چترال کیلئے شہزادہ امان الرحمن اور دروش کے لئے حاجی سلطان کے نام فائنل
چترال(چ،پ) پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ضلع لوئر چترال کے دو نوں تحصیلوں کے لئے پارٹی امیدواروں کے ناموں کو فائنل کردیا ہے۔ اس حوالے…