معاؤن خصوصی وزیر زادہ نے اپر چترال کیلئے کروڑوں روپے کے اسکیموں کی منظوری دیکر عوام کا دل جیت لیا ہے/قائدین تحریک انصاف
چترال(بشیرحسین آزاد)پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے جنرل سیکرٹری آفتاب ایم طاہر، سینئر نائب صدرمیر جمشیدالدین، نائب صدر احسان الحق، صدر مستوج تحصیل بابر علی، موڑکھو تورکھو منہاج الدین، صدر…