اپر چترال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد پرویز لال نے پیپلز پارٹی کو خیرباد کہہ دیا،مسلم لیگ میں شمولیت
بونی(چ،پ) اپر چترال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور پیپلز پارٹی کے ضلعی نائب صدر پرویز لال نے پیپلز پارٹی سے ناطہ توڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت…