شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پسماندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے چترال کو پچاس سال تک ٹیکس فری زون قرار دیا تھا/پیپلز پارٹی چترال
چترال (چ،پ)پاکستان پیپلز پارٹی لوئر چترال کا ایک اہم اجلاس ضلعی صدر انجنیئر فضل ربی جان کی زیرصدرات مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے ضلعی صدرفضل الربی، تحصیل چیئرمین…