اٹالین ترقیاتی ایجنسی کے ہیڈ نے پی پی ایف ہیڈ، ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ایس آر ایس پی کے ہمراہ پاک اٹلی فرینڈ شپ بریج خیر آباد اور ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں منصوبے کا افتتاح کیا
چترال(نامہ نگار) اٹالین ایجنسی فار ڈویلپمنٹ کوآپریشن (AICS)کے ہیڈ مس ایمنولا بنین نے پی پی اے ایف ہیڈ(انفراسٹرکچر) شمس بدرالدین، ڈپٹی کمشنر چترال حسن عابد اور ایس آر ایس پی…