چترال کے سیاحتی باب میں خوشگوار اضافہ،پہلی مرتبہ چترال میں سنو سپورٹس فیسٹیول منعقد کی جارہی ہے
دروش(نامہ نگار)ضلع چترال کے سیاحتی باب میں ایک نیا اضافہ ہونے جارہا ہے ، فروری کے مہینے میں دروش کے علاقہ مڈکلشٹ میں پہلی مرتبہ ’’ سنو فیسٹیول ‘‘منعقد ہورہی…