گورنمنٹ سینٹینل ماڈل سکول چترال میں اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی تقریب 26ستمبر کو منعقد ہوگی
چترال (بشیر حسین آزاد) گورنمنٹ سینٹینل ماڈل سکول چترال کے سابقہ طلباء کی تنظیم اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 26ستمبر کو اتوار کے دن ”اولڈ بوائز ڈے”منایا جائے گا…