چترال کے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کی بحالی؛مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسمبلی میں بل پیش کر دیا
چترال(نامہ نگار)چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے منگل کے روز قومی اسمبلی میں صوبائی اسمبلی میں چترال کی ایک نشست کی بحالی سے متعلق آئینی ترمیمی…