بلدیاتی انتخابات میں جمعیت کے ناکامی کی بنیادی وجہ ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کی ناقص کارکردگی ہے/جے یو آئی یونین کونسل چترال تھری
چترال(بشیرحسین آزاد)جمعیت علمائے اسلام چترال یو سی 3کی مجلس عمو می کا دستوری اجلا س زیر صدارت مولانا غیرت الدین جامع مسجد دنین چترال ٹاؤن میں منعقد ہو اجس میں…