توہین رسالتؐ کے قوانین کو آئینی تحفظ حاصل ہے، کسی کو چھیڑنے کی اجازت نہیں دینگے/مولانا فضل الرحمن
چترال(بشیرحسین آزاد)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ذمہ داری آئین پاکستان کا تحفظ اور اس پر عملدر آمد ہے مگر بدقسمتی…