امدادی پیکج کی تقسیم کے نام پر انتظامیہ نے خود ضابطے کی خلاف ورزی کی ہے،معاملے کی آزادنہ انکوائری کیجائے/مولانا عبدالاکبر چترالی
پشاور(گل حماد فاروقی)چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے کئے…