چترا ل یونیورسٹی میں منعقدہ مخلوط محفل موسیقی کی مذمت کرتے ہیں،یہ ناقابل برداشت ہے، گورنر نوٹس لیں /ایم این اے، ایم پی اے
چترال(پ،ر) رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے چترال یونیورسٹی میں مخلوط محفل موسیقی کے انعقاد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے…