محکمہ تعلیم میں حالیہ بھرتیوں میں بے قاعدگیاں ہوئی ہیں، ڈی ای او کو معطل کرکے انکوائری کی جائے/مولانا عبدالاکبر چترالی
پشاور(چ،پ)چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے محکمہ تعلیم چترال میں کلاس فور کی آسامیوں پر حالیہ بھرتیوں کے اوپر تحفظات…