این سی او سی نے کل سے ٹرانسپورٹ بحال کرنے, 17مئی سے کاروبار اور دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پبلک ٹرانسپورٹ کو کل سے بحال کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی…