تحصیل چیئرمین کی نشست؛ تحصیل چترال سے 8اور دروش سے 11امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
چترال(چ،پ) تحصیل چیئرمین چترال اور دروش کے لئے مجموعی طو ر پر 19امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں۔بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ گزرنے…