خیبرپختونخوا حکومت کا 15 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں 15 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا جو دو مراحل میں کرائے جائیں گے۔محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی جانب سے سیکرٹری الیکشن کمیشن…