مویشی منڈیوں میں بیمار،لاغر جانوروں کے بارے میں محکمہ لائیوسٹاک کو مطلع کریں/ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لوئر چترال
چترال(بشیرحسین آزاد) چترال پائین کے مختلف مویشی منڈیوں اور دیہات میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ایکسٹنشن ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال کے زیر نگرانی کانگو بخار،لمپی سکین اور ڈنگی سپرے کا…