خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈی پی او؛ پی ایس پی آفیسر سونیا شمروز خان ڈی پی او چترال لوئر تعینات
چترال(نامہ نگار) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو پولیس کا سربراہ تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس نے ڈی پی او چترال…