لوئر چترال میں قرنطینہ مراکز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا،اسوقت سولہ سو سے زائد افراد قرنطینہ مراکزمیں موجود ہیں
چترال(بشیر آزاد)کورونا وائرس سے پیدا صورتحال اور اس سلسلے میں احتیاطی و حفاظتی اقدامات کے طور پر ضلع لوئر چترال میں قرنطینہ مراکز میں اضافہ کردیا گیا ہے اور مزید…