خالد بن ولی کی یاد میں پروقار تقریب اتوار کے روز پشاور میں منعقد ہوگی/مشاورتی اجلاس میں حتمی ترتیب دی گئی
پشاور(نامہ نگار) نوجوان ایکسائز آفیسر خالد بن ولی شہید کی یاد میں چترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ (CAEH) کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پشاور کے تعاؤن سے…