اے این پی راہنما ء خدیجہ بی بی کی کوششو ں اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاؤن سے دروش میں بے سہارا خاتون کے لئے مکان کی تعمیر شروع
چترال (نامہ نگار) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدرخواتین ونگ خدیجہ بی بی کی کوششوں اور الخدمت فاؤنڈیشن کے خصوصی تعاؤن سے دروش میں ایک بیوہ اور غریب خاتون…