صو بائی اسمبلی میں عورتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد بڑھائی جائے/خدیجہ بی بی
رپورٹ (سید نذیر حسین شاہ) خیبرپختونخوا کے اٹھارہ اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں درجنوں مرد امیدوارجوتحصیل کونسل کی چیئرمین شپ کے لئے انتخابات لڑرہے تھے،…