کالاش ویلیز میں جدید طرز کی تعمیرات پر پابندی عائد کردی گئی، ڈی سی نے اعلامیہ جاری کردیا
چترال(چ،پ)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد کا ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا کی درخواست پر کیلاش ویلی کی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال…