ایون اور کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر میں مزید تاخیر برداشت نہیں،ایک مہینے کے بعد احتجاجی تحریک شروع کرینگے/آل پارٹیز کانفرنس
چترال(محکم الدین)آل پارٹیز چترال نے ایون اینڈ کالاش ویلیز روڈ کو بلا تاخیر شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم اینڈ کالاش ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام چترال پریس کلب…