چکدرہ چترال ایکسپریس وے کو ختم کرکے موجودہ حکومت نے چترال اور دیر کے عوام کیساتھ ناانصافی کی ہے،سخت احتجاج شروع کرینگے/مولانا شیر کریم شاہ
بونی(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام اپر چترال کے امیر مولانا شیر کریم شاہ نے چکدرہ چترال ایکسپریس وے کے منصوبے کو ختم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے…