راہ حق پارٹی نے بلدیاتی الیکشن میں جمعیت علماء اسلام کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا،تحصیل چیئرمین کا عہدیدار دستبردار
چترال(بشیرحسین آزاد)اہل سنت والجماعت راہ حق پارٹی پاکستان کی طرف سے تحصیل چیئرمین شپ چترال کے لئے نامزد امیدوار مولانا حاجی اکبر معاویہ نے جے یو آئی کے نامزد امیدوار…