جمعیت علماء اسلام ضلع چترال شدید اندرونی اختلافات کا شکار، ضلعی امیر و جنرل سیکرٹری بے بس، ایم پی اے لاتعلق
چترال(نامہ نگار)ملک میں اس وقت سیاسی محاذ پر سب سے متحرک جماعت جمعیت علماء اسلام چترال میں شدید اندرونی اختلافات کا شکار ہے جسکی وجہ سے پارٹی کی پوزیشن روز…