چترال میں آٹا مافیاء کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے،شدید احتجاج کیا جائے گا/جماعت اسلامی چترال
چترال(بشی حسین آزاد)امیر جماعت اسلامی ضلع لویر چترال مولانا جمشید احمد نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں آٹا مافیا کی من مانیوں کا فوری نوٹس لیا…