تحریک انصاف کی حکومت ملکی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے،خارجہ پالیسی بھی ناکامی کا شکار ہے/مشتاق احمد خان
چترال(بشیرحسین آزاد)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سنیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور پی ٹی آئی ایک ساتھ نہیں چل سکتے،عمران خان اس ملک پر ناجائز…