شندور چترال کا حصہ ہے، ہندراپ نیشنل پارک کے حوالے سے سیاسی مخالفین پراپیگنڈا کر رہے ہیں/پی ٹی آئی قائدین
چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنماوں نے ہندراب شندورنیشنل پارک کے حوالے سے گلگت اورچترال کے مابین حالیہ دنوں میں اُٹھنے والے تنازعے کوبعض افرادکی طرف سے سیاسی…