گبور میں سابق ممبر ضلع کونسل کے ظلم و زیادتیوں سے نجات دلا یا جائے/سابق ویلج کونسل ناظم حامد خان
چترال(بشیرحسین آزاد) لوٹ کوہ کے گبور بخ سے تعلق رکھنے والے سابق ویلج ناظم حامد خان نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے…