گلیشیئر پھٹنے سے رباط ارکاری میں سیلاب، رابطہ سڑک اور دیگر املاک کو نقصان، حکومت علاقے کی طرف توجہ دے/مقامی کمیونٹی
چترال(محکم الدین) گذشتہ چار دنوں سے چترال میں بڑھتی ہوئی شدیدگرمی کے نتیجے میں گلشئیرز کے پھٹ جانے کا عمل پھر شروع ہوچکا ہے اور اپر چترال کے علاقہ سمتیج…