گورنمنٹ زنانہ ڈگری کالج میں کلاسیں شروع کرنے کے آرڈر پر محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے مشکور ہیں/قاری جمال عبدالناصر
چترال(نامہ نگار)چترال کے سماجی وسیاسی شخصیت جمعیت علما اسلام چترال کے سینئر نائب امیر قاری جمال عبدالناصر نے ایک اخباری بیان میں اہالیان دروش کی طرف سے صوبائی حکومت کا…